سیاسی و سماجی راہنما شاکرقریشی سابقہ میڈیا سیکرٹری پی۔ایم۔ایل۔ن برطانیہ کیساتھ کشمیر الیکشن، پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، میاں نواز شریف کی واپسی، اوورسیز پاکستانیز، ملکی و بین الاقوامی گرتی ہوئی معیشت پہ بےلاگ گفتگو سنئیے، ریڈیو ڈنمارک کے پروگرام *آپ کی آواز – راجہ عبدالغفور افضل کے ساتھ

09/12/2022

Listen "سیاسی و سماجی راہنما شاکرقریشی سابقہ میڈیا سیکرٹری پی۔ایم۔ایل۔ن برطانیہ کیساتھ کشمیر الیکشن، پاکستان اور مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، میاں نواز شریف کی واپسی، اوورسیز پاکستانیز، ملکی و بین الاقوامی گرتی ہوئی معیشت پہ بےلاگ گفتگو سنئیے، ریڈیو ڈنمارک کے پروگرام *آپ کی آواز – راجہ عبدالغفور افضل کے ساتھ"

More episodes of the podcast Radio Aap ki Awaz

بیرسٹر امجد ملک برطانوی وکلاء کی تنظیم ایسوسی ایشن آف پاکستانی لائیرز کے چئیرمین ہیں اور برطانیہ میں انسانی حقوق کا سن2000 کا بہترین وکیل کا ایوارڈ رکھتے ہیں وہ انسانی حقوق کمیشن پاکستان اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پاکستان کے تا حیات ممبر ہیں ۔ ‎امجد ملک برطانیہ میں پاکستانیوں کی آواز ہیں۔ وہ دو کتابوں کے مصنف ہیں اور پاکستان اور برطانیہ میں انسانی حقوق اور شخصی آزادیوں کے اوپر انکے آرٹیکل مقامی اور پاکستانی اخباروں میں چھپتے رہتے ہیں۔ وہ پاکستان میں اورسیز منسٹری کے ذیلی ادارے میں دو سال 2016-2018 تک اوورسیز پاکستانی فاؤنڈیشن کے چئیرمین بورڑ آف گورنرز‎بھی رہے ہیں اور انہوں نے اپنے دور میں دور رس اصلاحات کی بنیاد رکھی ۔ ‎وہ برطانیہ میں اٹھارہ سال سے اپنی وکلاء کی فرم امجد ملک سالیسٹرز چلا رہے ہیں جس نے بہت سے مشہور مقدمات میں سائلین کی قانونی مدد کی ہے تاکہ انصاف کی راہ ہموار ہوسکے اور داد رسی ممکن ہو۔۲۴ جون ۲۰۲۱ کو مسلم لیگ ن نے بیرسٹر امجد ملک کو چی کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز اور اوورسیز پاکستانیز تعینات کیا ہے۔ ڈنمارک سے ریڈیو پروگرام “آپ کی آواز “کے راجہ عبدالغفور صاحب سے بات کرنا ہمیشہ کمیونیٹی کے مسائل کو اجاگر کرنے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔;۲ ستمبر ۲۰۲۲ 21/09/2022